شمالی وزیرستان (پاک صحافت) شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا گیا اس دوران چار دہشت گرد ہلاک اور پاک فوج کے پانچ جوان شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی …
Read More »پاک فوج کا ریسکیو آپریشن، سوات میں سیلاب میں پھنسے 110 افراد کو بچالیا
سوات (پاک صحافت) پاک فوج کی جانب سے ملک بھر میں جاری سیلاب میں پھنسے افراد کو ریسکیو کرنے کا سلسلہ جاری ہے، پاک فوج نے سوات میں پھنسے 110 افراد کو بچالیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ریسکیو آپریشن خوازہ خیلہ …
Read More »سیلاب پر سیاست کرنے کے بجائے عوام کی مدد کرنے کا وقت ہے۔ احسن اقبال
اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ یہ سیلاب پر سیاست کرنے کا وقت نہیں بلکہ سیلاب زدگان کی مدد اور خدمت کرنے کا وقت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان 2010 میں بھی …
Read More »سندھ حکومت کیجانب سے صوبے بھر میں ریلیف آپریشن اور بحالی کیلئے اہم فیصلے
کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کی جانب سے صوبے بھر میں سیلاب متاثرین کی بحالی اور ریلیف آپریشن کو مزید تیز کرنے کے لئے اہم فیصلے کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے صوبے میں ریلیف آپریشن اور بحالی کے متعلق ایک بڑا فیصلہ کرتے ہوئے محکمہ بلدیات کو …
Read More »سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں دو خطرناک دہشتگرد ہلاک
شمالی وزیرستان (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان میں کئے گئے ایک آپریشن میں دو خطرناک دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشت گردوں …
Read More »سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں ایک دہشتگرد ہلاک، اسلحہ برآمد
راولپنڈی (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان میں کئے جانے والے آپریشن میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوا ہے جبکہ اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میران شاہ میں سیکیورٹی فورسز نے …
Read More »شمالی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی (پاک صحافت) شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف بڑی کارروائی کی ہے، فائرنگ کے تبادلے میں چھ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے دستوں نے شمالی وزیرستان کے …
Read More »وزیراعظم کیجانب سے سیلاب متاثرین کیلئے فوری ریلیف آپریشن شروع کرنے کی ہدایت
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں سیلاب متاثرین کے لئے فوری ریلیف آپریشن شروع کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں، متعلقہ حکام کی جانب سے اقدامات شروع۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں بارشوں کے باعث ہونے والی تباہی کے پیش نظر وزیراعظم نے متعلقہ حکام کو فوری …
Read More »شمالی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاع پر دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا جس کے دوران تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان کلے میں سکیورٹی فورسز نے …
Read More »شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، چار دہشتگرد ہلاک
وزیرستان (پاک صحافت) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا ہے جس کے نتیجے میں چار دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی وزیرستان …
Read More »