Tag Archives: اورکزئی

ضلع کرم؛ کئی روز سے جاری جھڑپوں میں 10 افراد جاں بحق

پاراچنار

پشاور (پاک صحافت) ضلع کرم میں کئی روز سے جاری جھڑپوں میں 10 افراد جاں بحق اور 55 زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کرم کے مختلف مقامات پر جاری جھڑپیں آج تیسرے روز میں داخل ہوگئیں، فریقین ایک دوسرے کو بھاری اسلحے سے نشانہ بنا رہے ہیں، پارا چنار …

Read More »

پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی کا پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان

پی ٹی آئی

پشاور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی کا پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع اورکزئی سے پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن خیبرپختونخوا اسمبلی غازی غزن جمال نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ سیاست چھوڑنے سے متعلق اپنے بیان میں انہوں …

Read More »

ضلع کرم میں فوج اور ایف سی طلب کرلی گئی

کرم پاراچنار

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا حکومت نے ضلع کرم میں فوج اور ایف سی طلب کرلی ہے۔ صوبائی محکمہ داخلہ کے مطابق ضلع کرم میں امن و امان کی صورتحال معمول پر آنے تک فوج تعینات رہے گی۔ محکمہ داخلہ نے بتایا کہ متنازع زمین پر ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 …

Read More »

پی ٹی آئی کے بہت سے لوگ پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرنا چاہتے ہیں۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

پشاور (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے بہت سے لوگ پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی جواد حسین کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

سابق رکن قومی اسمبلی ملک جواد کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

ملک جواد

پشاور (پاک صحافت) سابق رکن قومی اسمبلی ملک جواد نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ضلع اورکزئی سے سابق رکن قومی اسمبلی ملک جواد حسین نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ پشاور سے جاری بیان میں …

Read More »