Tag Archives: انڈسٹری

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اُبھرتے ہوئے اداکار حمزہ سہیل کا اپنی شادی سے متعلق اہم انکشاف

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے اُبھرتے ہوئے اداکار حمزہ سہیل نے حالیہ انٹرویو میں اپنی شادی سے متعلق بتا دیا۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں اداکار حمزہ سہیل نے ایک ویب شو میں اپنے کیرئیر اور ذاتی زندگی کے حوالے سے کھل کر بات کی۔ تفصیلات کے مطابق اداکار …

Read More »

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار عطابیگ محسن کی ترکش میڈیا انڈسٹری میں انٹری

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ ابھرتے ہوئے ماڈل و اداکار عطابیگ محسن اب 7 مئی سے ترکش کامیڈی ڈرامہ سیریل ’کویو بیاز‘ کے مرکزی کردار میں جلوہ گر ہوں گے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکار عطابیگ محسن نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اپنے نئے …

Read More »

بلال اشرف نے ٹیلویژن انڈسٹری میں قدم رکھنے کی وجہ بتا دی

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار بلال اشرف نے بڑی اسکرین پر کامیابی حاصل کرنے کے بعد ٹیلویژن انڈسٹری میں قدم رکھنے کی وجہ بتا دی۔ خیال رہے کہ بلال اشرف نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے بڑی …

Read More »

عورت کی اجازت کے بغیر مرد کچھ نہیں کرسکتا۔ عدنان صدیقی

عدنان صدیقی

(پاک صحافت) معروف اداکار عدنان صدیقی کا کہنا ہے کہ عورت کی اجازت کے بغیر مرد کچھ نہیں کرسکتا۔ تفصیلات کے مطابق شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عدنان صدیقی نے اپنے ایک انٹرویو میں اپنے مقبول ڈرامے ’میرے پاس تم ہو‘ میں کام کرنے کے تجربے کے حوالے سے کھُل …

Read More »

مسلم لیگ ن کی حکومت نے ہمیشہ بزنس کمیونٹی کی فلاح بہبود کیلئے اقدامات اٹھائے۔ گورنر پنجاب

بلیغ الرحمان

لاہور (پاک صحافت) بلیغ الرحمان کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے ہمیشہ بزنس کمیونٹی کی فلاح بہبود کے لیے اقدامات اٹھائے۔ موجودہ حکومت بھی بزنس کمیونٹی کیلئے اقدامات کررہی۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان سے مختلف انڈسٹری سے وابستہ صنعت کاروں کے وفد کی …

Read More »

کرپٹو کرنسی مارکیٹ کریش، انڈسٹری سے وابستہ لوگوں میں ہیجان کی کیفیت

بٹ کوائن

کراچی (پاک صحافت) کرپٹوکرنسی مارکیٹ میں جاری گراوٹ نے اس انڈسٹری سے وابستہ لوگوں میں ہیجان کی کیفیت پیدا کردی ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ 7 روزمیں بٹ کوائن کی قدرمیں 27 فیصد سے زائد کی کمی ہوچکی ہے، جس کی اہم وجہ سرمایہ کاروں کی خطرات کے حامل اثاثوں …

Read More »

پاکستان کے مستقبل کے لئے ڈیجیٹل اکانومی کلیدی اہمیت رکھتی ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت)  وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کے مستقبل کے لئے ڈیجیٹل اکانومی کلیدی اہمیت رکھتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 2017 میں ڈیجیٹل پاکستان پالیسی لانچ ہوئی، آرٹیفیشل انٹیلیجنس، سائبیرسیکورٹی،اور بگ ڈیٹا کے سینٹر آف ایکسیلنس قائم کئے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

اداکار وسیم عباس نے پاکستانی انڈسٹری کے موجودہ دور کو’بے شرمی کے دور‘ کا نام دے دیا

اداکار وسیم عباس

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکار وسیم عباس نے شوبز انڈسٹری سے شکایت کرتے ہوئے انڈسٹری کے موجودہ دور کو’بے شرمی کے دور‘ کا نام دے دیا۔ اُنہوں نے پاکستانی انڈسٹری کا بھارتی انڈسٹری سے موازنہ کرتے ہوئے کہا کہ’وہاں آپ دیکھیں کس طرح وہ اپنے پرانے سینئر …

Read More »

شاہد کپور نے اداکار بننے کے لئے کتنا اسٹرگل کیا؟

بھارتی اداکار

ممبئی (پاک صحافت) معروف بالی ووڈ اداکار شاہد کپور نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں اپنے کیریئر کے آغاز میں یہ خدشہ تھا کہ وہ اداکار نہیں بن پائیں گے۔ شاہد کپور نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں فلمی کیریئر کے آغاز میں سامنے آنے والی مشکلات کے بارے میں …

Read More »

یکم نومبر سے ایک بار پھر عوام پر پیٹرول بم گرنے کا امکان

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا امکان ہے، اور یہ اضافہ یکم نومبر سے متوقع ہے۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیز کے ذرائع کا کہنا ہے کہ یکم نومبر سے پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے  جبکہ ڈیزل کی قیمت میں  9 …

Read More »