لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ کیوں نہیں کہتے کہ بانئ پی ٹی آئی کو چھڑوانے کے لیے دباؤ ہے؟ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قوم کو جنرل فیض حمید کی گرفتاری کی وجہ بتانی …
Read More »فوجی عدالتوں سے سزاؤں بارے عالمی ردِ عمل پر پاکستان کا دو ٹوک جواب
اسلام آباد (پاک صحافت) سانحہ 9 مئی کے مجرموں کی فوجی عدالتوں سے سزاؤں بارے امریکا، برطانیہ اور یورپی یونین کے بیانات پر ترجمان دفتر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کا قانونی نظام عالمی معاہدوں کے مطابق ہے۔ تفصیلات کے مطابق 9 مئی کے مجرمان کی ملٹری کورٹس سے …
Read More »دنیا میں مودی اور نیتن یاہو کی دہشتگردی پھیل رہی ہے۔ مشعال ملک
اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرپرسن پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن و کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ دنیا میں مودی اور نیتن یاہو کی دہشتگردی پھیل رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسانی حقوق کے عالمی دن کےحوالے سےتقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشعال ملک نے کہا …
Read More »دینِ اسلام انسانی حقوق کا علمبردار ہے، محسن نقوی
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دینِ اسلام انسانی حقوق کا علم بردار ہے۔ انسانی حقوق کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پیغمبرِ اسلام حضرت محمد ﷺ نے پوری انسانیت کے لیے انسانی …
Read More »عالمی برادری فلسطین میں اسرائیلی بربریت کے خاتمے کیلئے عملی اقدامات کرے، صدر آصف علی زرداری
اسلام آباد (پاک صحافت) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عالمی برادری فلسطین میں اسرائیلی بربریت کے خاتمے کے لیے عملی اقدامات کرے۔ انسانی حقوق کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ 1948ء کا اقوامِ متحدہ کا انسانی حقوق کا عالمی اعلامیہ اسلام …
Read More »انسانی حقوق کے عالمی دن پر فلسطینی عوام کو نہیں بھولنا چاہیے، وزیرِ اعظم شہباز شریف
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اقوامِ متحدہ نے 10 دسمبر کو انسانی حقوق کے عالمی منشور کو اپنایا۔ انسانی حقوق کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ اس دن ہمیں فلسطینی عوام کی حالتِ زار کو نہیں بھولنا …
Read More »پاکستان آزاد و پائیدار فلسطین کا حامی ہے، صدرِ مملکت
اسلام آباد (پاک صحافت) صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے فلسطینیوں کے ساتھ یک جہتی کے عالمی دن کے موقع پر پیغام جاری کیا ہے۔ آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ فلسطینیوں کے حق خود ارادیت کے لیے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اظہار کرتے ہیں۔ …
Read More »امریکی سینیٹرز کے خطوط ہماری سیاسی خود مختاری کی واضح خلاف ورزی ہیں، رضا ربانی
اسلام آباد (پاک صحافت) سابق چیئرمین سینیٹ اور رہنما پیپلز پارٹی رضا ربانی کا کہنا ہے کہ امریکی سینیٹرز کے خطوط پاکستان کی سیاسی خودمختاری کی واضح خلاف ورزی ہیں۔ رضا ربانی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکی سینیٹرز اور اراکینِ کانگریس کے انسانی حقوق پر بیانات بھی …
Read More »امریکی سینیٹ نے صیہونی حکومت کو ہتھیاروں کی فروخت بند کرنے کی مخالفت کی
پاک صحافت جمعرات کی صبح امریکی سینیٹ نے صیہونی حکومت کو بعض ہتھیاروں کی فروخت روکنے کی قرارداد کی مخالفت کی جو انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور فلسطینی شہریوں کے قتل میں اضافے کے خدشات کے پیش نظر پیش کی گئی تھی۔ پاک صحافت کے مطابق، 18 سینیٹرز نے …
Read More »سینڈرز: امریکہ کو اسرائیل کی طرف سے فلسطینیوں کے حقوق کی خلاف ورزی پر آنکھیں بند نہیں کرنی چاہئیں
پاک صحافت ایک آزاد امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی طرف سے فلسطینیوں کے حقوق کی پامالی پر امریکہ کو آنکھیں بند نہیں کرنی چاہئیں۔ ارنا کے مطابق، الجزیرہ کے حوالے سے، ورمونٹ کے اس سینیٹر نے بدھ کے روز امریکی سینیٹ کے فلور پر …
Read More »