واشنگٹن {پاک صحافت} سابق امریکی ملٹری پراسیکیوٹر نے خبردار کیا ہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے ساتھیوں کی بغاوت آہستہ آہستہ جاری ہے اور اگر ان کے خلاف مقدمہ نہ چلایا گیا تو وہ دوبارہ کامیاب ہو جائیں گے۔ ایک امریکی اہلکار اور ماہر گلین کشنر …
Read More »