Tag Archives: افغانستان

جو بائیڈن انتظامیہ اور افغان امن معاہدہ

جو بائیڈن انتظامیہ اور افغان امن معاہدہ

(پاک صحافت) ٹرمپ دور کے طالبان امریکہ امن معاہدے پر جو بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے نظر ثانی کا اشارہ دیا جانا عالمی سیاست پر نظر رکھنے والے مبصرین کے اندازوں کے عین مطابق ہے۔ نئی امریکی انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ امن معاہدے پر عملدرآمدسے قبل اس بات …

Read More »

افغانستان میں اطالوی سفارت خانے کی گاڑی کے قریب حملہ، 5 افراد زخمی ہوگئے

افغانستان میں اطالوی سفارت خانے کی گاڑی کے قریب حملہ، 5 افراد زخمی ہوگئے

کابل (پاک صحافت) افغانستان میں اطالوی سفارت خانے کی گاڑی کے قریب دھماکے نتیجے میں سفارت خانے کے 5 اہلکار شدید زخمی جبکہ گاڑی مکمل تباہ ہو گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کابل میں اٹلی کی سفارت خانے کی گاڑی ملازمین کو لیکر مرکزی شاہراہ سے جارہی تھی کہ …

Read More »

افغان حکام نے طالبان کے رہا شدہ 600 جنگجوؤں کو دوبارہ گرفتار کرلیا

افغان حکام نے طالبان کے رہا شدہ 600 جنگجوؤں کو دوبارہ گرفتار کرلیا

کابل (پاک صحافت)  افغان حکام نے کہا ہے کہ امریکہ اور طالبان کے درمیان امن معاہدے کے تحت رہائی پانے والے 600 جنگجوؤں کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا ہے۔ افغانستان کی قومی سلامتی کے مشیر حمد اللہ محب نے اتوار کو صحافیوں سے بات کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ …

Read More »

افغان سکیورٹی فورسز پر طالبان کا حملہ، سکیورٹی فورسز کے  6 اہلکار ہلاک ہوگئے

افغان سکیورٹی فورسز پر طالبان کا حملہ، سکیورٹی فورسز کے  6 اہلکار ہلاک ہوگئے

کابل (پاک صحافت) افغانستان کے صوبہ نیمروز کے ضلع خشروڈ میں طالبان نے افغان سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 6 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی نے خامہ کے مطابق افغانستان کے صوبہ نیمروز کے ضلع خشروڈ میں طالبان نے …

Read More »

امریکا سے اب معاشی تعاون اور امداد نہیں چاہتے، پاکستان

پاکستانی سفیر

اسلام آباد (پاک صحافت) امریکا میں پاکستانی سفیراسد مجید خان نے کہا ہے کہ پاکستان اب امریکا سے معاشی تعاون اور امداد نہیں چاہتے۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لیے اب ڈومور اور ڈولیس کا سوال ہی نہیں بنتا،صحیح اقدامات اہم ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ اب امریکا سے …

Read More »

افغانستان میں سپریم کورٹ کی 2 افغان خاتون ججز کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا

افغانستان میں سپریم کورٹ کی 2 افغان خاتون ججز کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا

کابل (پاک صحافت) جنگ زدہ ملک افغانستان میں ایک جانب تو امن مذاکرات کے متعدد دور ہو چکے ہیں تو دوسری جانب ملک میں دھماکوں اور حملوں کے واقعات میں اضافہ دیکھا جارہا ہے اور دارالحکومت کابل میں سپریم کورٹ کے لیے کام کرنے والی 2 افغان خاتون ججز کو …

Read More »

 افغانستان میں طالبان کا بڑا حملہ، 9 افغان سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے

 افغانستان میں طالبان کا بڑا حملہ، 9 افغان سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے

کابل (پاک صحافت) افغانستان کے شمالی صوبے قندوز میں طالبان کے جنگجوؤں کے دو پولیس چیک پوسٹوں پر حملوں میں 9 افغان سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق طالبان کے جنگجوؤں نے قندوز میں دونوں پولیس چیک پوسٹوں پر ایک ساتھ …

Read More »

شاہ محمود قریشی کی ترک وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پراطمینان کااظہار

وزرائے خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ترکی کے  وزیر خارجہ کی ملاقات ہوئی، جس میں دوطرفہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اسٹریٹیجک کو آپریشن کونسل کےفیصلوں پرعملدرآمد یقینی بنانے پر اتفاق کیا اور اسٹریٹیجک اکنامک فریم ورک پرجلد عملدرآمد کو یقینی بنانے پر زور …

Read More »

 افغان امن عمل کی حمایت جاری رکھیں گے:عمران خان

تعلیم کا فروغ ملک کی اولین ترجیح ہے: وزیرِ اعظم عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں یہ کام دونوں ممالک کے فائدہ میں ہے افغان تنازعے کا کوئی فوجی حل نہیں، مذاکرات اور سیاسی تصفیہ ہی افغان تنازعے کا واحد حل ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو …

Read More »

افغانستان میں امن کیلئے پرعزم ہیں:قریشی

افغانستان میں امن کیلئے پرعزم ہیں

اسلام آباد (پاک صحافت)  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لئے اپنی کوششوں کو جاری رکھنے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔وزیر خارجہ اسلام آباد میں حزب وحدت اسلامی کے چیئرمین محمد کریم خلیلی کی سربراہی میں ایک افغان وفد سے …

Read More »