لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے قائد محمد نواز شریف اوروزیر اعلی مریم نواز کو بجلی بل ریلیف پروگرام کے اجراء پر مبارکباد دی۔ وزیراعلی مریم …
Read More »نواز شریف کی واپسی کا فی الوقت پلان نہیں ہے۔ ایاز صادق
اسلام آباد (پاک صحافت) ایاز صادق کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی واپسی کا فی الوقت پلان نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی کا فی الوقت پلان نہیں ہے، اگر علاج کی صورت میں جاتے ہیں تو …
Read More »ملک احمد خان نے قائم مقام گورنر پنجاب کی ذمہ داریاں سنبھال لیں
لاہور (پاک صحافت) اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے قائم مقام گورنر پنجاب کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کے غیر ملکی دورے کے باعث ملک محمد احمد خان قائم مقام گورنر پنجاب ہوں گے۔ ڈپٹی اسپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑ نے …
Read More »کے پی اسمبلی کا اجلاس ملتوی ہونے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
پشاور (پاک صحافت) خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس ملتوی کرنے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، اسپیکر بابر سلیم سواتی نے 19 اگست کو ہونے والے اجلاس کو اگلے سوموار یعنی 26 اگست تک موخر کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق صوبائی وزیر شکیل احمد اور ان کے ہمنوا ایم …
Read More »اسپیکر قومی اسمبلی نے خاتون کے لباس سے متعلق بیان کا نوٹس لے لیا، کمیٹی قائم
لاہور (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی کی جانب سے خاتون اکے لباس سے متعلق بیان کا نوٹس لے لیا۔ اعلامیے کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے خاتون کے لباس پر اعتراض کرنے پر برہمی کا اظہار کیا اور …
Read More »’جنرل باجوہ دوسری ایکسٹینشن نہیں چاہتے تھے، پہلی غلط اور دوسری توسیع کو جرم قرار دیتے تھے‘، اسپیکر پنجاب اسمبلی
لاہور (پاک صحافت) اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے جنرل قمر جاوید باجوہ کسی صورت دوسری ایکسٹینشن نہیں چاہتے تھے، وہ پہلی توسیع کو غلط اور دوسری کو جرم قرار دیتے تھے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں خصوصی بات چیت کرتے …
Read More »میرے خیال میں جو راز سینوں میں دفن ہیں وہ دفن ہی رہنے چاہیے، ملک محمد احمد خان
لاہور (پاک صحافت) اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ میرے خیال میں جو راز سینوں میں دفن ہیں وہ دفن ہی رہنے چاہیے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک محمد احمد خان نے کہا کہ خواجہ آصف کے کل کے دونوں پروگرام میں …
Read More »میک کارتھی نے ٹرمپ پر زور دیا کہ وہ ہیرس پر حملہ کرنے سے باز رہیں
پاک صحافت امریکی ایوان نمائندگان کے سابق اسپیکر کیون میکارتھی نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے کہا ہے کہ وہ کملا ہیرس کی انتخابی ریلیوں میں موجود ہجوم سے سوال کرنے سے گریز کریں۔ ہل کی ویب سائٹ سے پاک صحافت کی منگل کی رپورٹ کے مطابق، ایم سی …
Read More »بھارت نے اقلیتوں کے حقوق غصب کر رکھے ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق
اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ اقلیتوں کے قومی دن پر بھارت میں بسی اقلیتوں سے یک جہتی کا اظہار کرتے ہیں، بھارت نے اقلیتوں کے حقوق غصب کر رکھے ہیں۔ اقلیتوں کے قومی دن پر اپنے پیغام میں ایاز صادق نے کہا …
Read More »ارشد ندیم کا شایانِ شان استقبال کریں گے، ملک محمد احمد خان
(پاک صحافت) پنجاب اسمبلی کے اسپیکر ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ ارشد ندیم نے نہ صرف پاکستان کا مقدمہ لڑا بلکہ جیتا بھی، ان کا شایان شان استقبال کریں گے۔ گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول کھڈیاں میں شجر کاری مہم کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو …
Read More »