Tag Archives: اسٹیبلشمنٹ

اسٹیبلشمنٹ کو اگر اپنی عزت عزیزہے تو گندے کیڑے کے پیچھے سے نکلنا ہوگا، فضل الرحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسٹیبلشمنٹ کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر اسٹیبلشمنٹ کو اپنی عزت عزیز ہے تو اسے گندے کیڑے کے پیچھے سے نکلنا ہوگا۔

Read More »

پی ٹی آئی کے متعدد اراکین ن لیگ سے رابطے میں ہیں، رانا ثناءاللہ کا انکشاف

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ نے انکشاف کیا ہے کہ پی ٹی آئی اور اس کے اتحادیوں کے متعدد اراکین مسلم لیگ ن کے ساتھ رابطے میں ہیں جبکہ اسٹیبلشمنٹ کے خوف سے سامنے نہیں آرہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی رانا ثناءاللہ …

Read More »

جنوبی افریقہ میں خانہ جنگی جیسی صورتحال ، تجارتی اداروں میں لوٹ مار اور آتش زنی

جنوبی افریقہ

ڈربن {پاک صحافات} جنوبی افریقہ میں خانہ جنگی جیسی صورتحال رہی ہے۔ سابق صدر جیکب زوما نے 8 جولائی کو عدالت کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے۔ تب سے ، ان کے حامیوں نے احتجاج کرنا شروع کیا اور دیکھتے ہی دیکھتے وہ ایک بے قابو پرتشدد ہجوم میں تبدیل ہوگئے۔ …

Read More »

الیکشن ایکٹ 2020ء بدنیتی پر مبنی اور دھاندلی کا منصوبہ ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

اسلام آباد (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے پاس کرایا گیا الیکشن ایکٹ 2020ء بدنیتی پر مبنی اور آئندہ انتخابات میں دھاندلی کا منصوبہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا …

Read More »

بہت سارے وزیر فارغ ہونے والے ہیں، ڈاکٹر شاہد مسعود کا انکشاف

شاہد مسعود

اسلام آباد (پاک صحافت) سینئر تجزیہ کار و صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کیا ہے کہ بہت سارے وزیر فارغ ہونے والے ہیں،  ان کا کہنا ہے کہ مجھے  ایک حکومتی وزیر نے بتایا کہ مجھے بھی بہت جلد وزارت سے فارغ کر دیا جائے گا۔ شاہد مسعود کے …

Read More »

آصف زرداری نے اسٹیبلشمنٹ کے سامنے اپنی کمزوری کا اعتراف کیا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ نے انکشاف کیا ہے کہ پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے اسٹیبلشمنٹ کے سامنے اپنی کمزوری کا اعتراف کرلیا ہے۔ زرداری نے کہا ہے کہ وہ اسٹیبلشمنٹ سے لڑنے کی طاقت نہیں رکھتے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ …

Read More »

اسٹیبلشمنٹ سراسر غیر جانبدار ہے:رضا گیلانی

اسٹیبلشمنٹ سراسر غیر جانبدار ہے:رضا گیلانی

اسلام آباد(پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی نے وزیر اعظم عمران خان کے لئے اسٹیبلشمنٹ کی مبینہ حمایت کے بارے میں اپوزیشن کے خلاف موقف اپنایا جنہیں اسلام آباد سے سینیٹ کے آئندہ انتخابات کے لئے حزب اختلاف کی جماعت پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (PDM) کے مشترکہ امیدوار …

Read More »