غزہ (پاک صحافت) اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے تحریک انتفاضہ کے انتخاب، فلسطینی قوم کی استقامت اور مزاحمت کے تسلسل کی حمایت کے مطابق مستحکم اور مضبوط بلاک بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ سنہ 2008 میں غزہ کی پٹی پر جارحیت …
Read More »اسماعیل ہنیہ اور امیر قطر کے مابین اہم ملاقات، خلیجی ممالک میں مصالحت کے اعلان پر مبارک باد پیش کی
قطر (پاک صحافت) اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی قیادت میں جماعت کے اعلیٰ اختیاراتی وفد نے گذشتہ روز امیر قطر الشیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ان کے شاہی دربار میں ان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پہلے تو حماس کے سیاسی …
Read More »کیا حماس اور فلسطینی اتھارٹی کے مابین مصالحت کی کوششیں فلسطینی قوم میں اتحاد پیدا کرنے میں کامیاب ہوپائیں گی؟
رام اللہ (پاک صحافت) فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے درمیان حالیہ ایام میں ہونے والی خط کتابت کے بعد حماس اور فلسطینی حکومت نے قوم کو چھ ماہ کے اندر اندر نیشنل کونسل، صدارتی …
Read More »فلسطینی صدر محمود عباس کا اسماعیل ہنیہ کے خط کا جواب، جلد ہی فلسطین میں انتخابات کرانے کی یقین دہانی کرائی
رام اللہ (پاک صحافت) فلسطینی صدر محمود عباس نے اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو ان کے خط کا جواب دیتے ہوئے قومی مصالحت کے لیے حماس کی کاوشوں کی تحسین کی ہے، محمود عباس نےاپنے مکتوب میں جلد فلسطین میں پارلیمانی، صدارتی اور …
Read More »اسماعیل ہنیہ کی جانب سے محمود عباس کے لیئے اہم پیغام، فلسطینی صدر نے مکتوب کا خیرمقدم کیا
غزہ:(پاک صحافت) فلسطینی اتھارٹی کے ایوان صدر کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی طرف سے لکھا ایک مکتوب فلسطینی صدر محمود عباس کو پہنچا دیا گیا ہے۔ فلسطینی ایوان صدر کے مطابق اسماعیل …
Read More »حماس نے ایک بار پھر سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے سعودی عرب میں قید فلسطینی اور اردنی شہریوں کی رہائی کا مطالبہ کردیا
فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے ایک بار پھر سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے زیر حراست فلسطینیوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق اسماعیل ہنیہ نے حماس کے زیر اہتمام ساتویں آن لائن …
Read More »امریکہ اور اسرائیل مل کر خطے میں مسلم امہ کے مابین اختلاف پیدا کرنا چاہتے ہیں: اسماعیل ہنیہ
فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ حکومتوں کے تعلقات استوار کرنےسے صہیونی ریاست کو تحفظ ملے گا اور اس کے نتیجے میں خطے میں نقل مکانی اور ہجرت کی ایک نئی لہر اٹھ سکتی ہے۔ ان …
Read More »اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے والے ممالک اپنے فیصلوں پر نظر ثانی کریں: حماس
اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے والے ممالک کو اپنے فیصلوں پر نظر ثانی کرنی چاہیئے، حماس حماس سیاسی اور مزاحمتی میدان میں ایک ساتھ آگے بڑھ رہی ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق حماس کے …
Read More »شیعہ-سُنّی اتحاد اسرائیل کی نابودی کے لیئے وقت کی اہم ضرورت
مشرق وسطی میں صیہونیوں کے بڑھتے قدم روکنے کے لئے شیعہ اور سنی کی لکیر مٹ چکی ہے، فلسطین کے زخموں پر مرہم رکھنے اور ناجائز ریاست کے راستے میں ڈٹ جانے والوں نے نئے منظرنامے پر حکمت عملی کی تیاری شروع کردی ہے۔ انبیاء کی سرزمین پر نئے لشکر …
Read More »