Tag Archives: اسلام آباد

فضل الرحمن ملکی بہتری نہیں اقتدار چاہتے ہیں: شہباز گل

فضل الرحمن ملکی بہتری نہیں اقتدار چاہتے ہیں

اسلام آباد (پاک صحافت) سماجی رابطے کی سائٹ پہ بیان میں معاون خصوصی نے کہا کہ فضل الرحمن صرف ملکی بہتری کی باتیں کرتے ہیں وہ ملکی بہتری نہیں بلکہ اقتدار چاہتے ہیں۔ فضل الرحمان کی کسی بات میں بھی غریب کا ایجنڈا شامل نہیں ہوتا۔ وزیراعظم ملکی بقا کی …

Read More »

کان کنوں کا قتل دہشت گردی کا بزدلانہ اقدام ہے: وزیر اعظم

ماحولیاتی معاملات کو حکومتوں نے نظرانداز کیا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم عمران خان نے بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے مچھ کی کوئلہ فیلڈ میں 11 کان کنوں کے قتل کو ایک بزدلانہ اقدام قرار دیا ہے کان کنوں کے قتل کی  شدید مذمت کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان …

Read More »

ملک بھرمیں تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ پرسوں کیا جائے گا

ملک بھرمیں تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ پرسوں کیا جائے گا

اسلام آباد/کراچی(پاک صحافت) ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے  کے سلسلہ میں تجاویز پیش کی گئیں۔  تعلیمی ادارے مرحلہ وار 25 جنوری سے کھولنے کی تجویز پرفیصلہ پرسوں پیرکوہوگا۔وفاقی حکومت کے تحت ملک بھرکے تعلیمی ادارے مرحلہ وارتین حصوں میں کھولنے کی تجویز سامنے آئی ہے اور اس بار پہلے …

Read More »

پاک فوج کیخلاف نازیبا زبان ہرگز  استعمال نہیں ہونے دوں گا: شیخ رشید

پاک فوج کیخلاف نازیبا زبان ہرگز  استعمال نہیں ہونے دوں گا

اسلام آباد(پاک صحافت)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کاکہناہے کہ ن لیگ نے غیرپارلیمانی زبان استعمال کرکے اپنے لئے مسائل پیدا کئے۔ پاک فوج  کے خلاف ہرگز ہم نازیبا زبان استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔   جو پاک فوج کیخلاف نازیبا زبان استعمال کرے گا،72 گھنٹے میں اس کے خلاف …

Read More »

بھارت اپنے ملک میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر توجہ دے: ترجمان دفتر خارجہ

بھارت اپنے ملک میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر توجہ دے

اسلام آباد (پاک صحاٖفت) کرک کی تحصیل بانڈہ کے علاقہ ٹیری میں ہندوؤں کے مندر کے توسیع کے معاملے پر ترجمان دفتر خارجہ پاکستان نے اقلیتوں کے حقوق بارے میں غیر ضروری بھارتی دعوے کو مسترد کر دیا ۔ ترجمان کے مطابق  بھارت ہمیشہ پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق بارے …

Read More »