Tag Archives: اسلام آباد

وزارت صحت کیجانب سے ٹرینوں، بسوں اور ہوائی سفر کے دوران ماسک پہننا لازمی قرار

عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد (پاک صحافت) عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے کیسز میں ملک بھر میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے جس کے روک تھام کے لئے ماسک کا استعمال لازمی قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ کورونا …

Read More »

قومی اسمبلی نے مالیاتی بل 23-2022ء ترامیم کیساتھ منظور کرلیا

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت عائشہ غوث پاشا نے فنانس بل 23-2022ء ایوان میں پیش کیا، قومی اسمبلی نے وفاقی بجٹ کی بھی کثرت رائے سے منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے ایوان میں تحریک پیش کی، جس کے بعد ایوان …

Read More »

ہمیں اپنی نوجوان نسل کو منشیات کی لعنت سے بچانا ہے۔ شاہ زین بگٹی

شاہ زین بگٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہ زین بگٹی کا کہنا ہے کہ نوجوان کسی بھی قوم کے مستقبل کا معمار ہوتے ہیں، ہمیں اپنی نوجوان نسل کو منشیات کی لعنت سے بچانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات نوابزادہ شازین بگٹی نے ورلڈ ڈرگ رپورٹ کی لانچنگ کی تقریب …

Read More »

وزیراعظم کی عوام سے کورونا ایس او پیز پر عمل کرنے کی اپیل

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے متعلق عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل کریں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری …

Read More »

میں نے اپنی جائیدادیں بیچ بیچ کر سیاست کی ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ میں نے اپنی جائیدادیں بیچ بیچ کر سیاست کی ہے، اگر میں نے کرپشن کی ہوتی تو اپنے لئے کچھ بناتا، کوئی بتائے میں نے کیا بنایا ہے؟ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ …

Read More »

پاکستان کو معاشی طور پر مضبوط، دفاعی لحاظ سے ناقابل تسخیر بنائیں گے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ہم مملکت خداداد پاکستان کو معاشی طور پر مضبوط، دفاعی لحاظ سے ناقابل تسخیر بنانے کے لئے پرعزم اور مصمم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی کے حوالے سے وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے اپنے عزم کا اظہار …

Read More »

پوری قوت کیساتھ پولیو کے خلاف کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔ عبدالقادر پٹیل

عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد (پاک صحافت) عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ ملک بھر سے پولیو کا خاتمہ ہم سب کا اولین فریضہ اور ذمہ داری ہے، پوری قوت کے ساتھ اس موذی مرض کے خلاف کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے پولیو مہم کی …

Read More »

مخالفین جس حلقے پر انگلی رکھیں، دوبارہ پولنگ کرائیں گے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات سندھ کے متعلق مخالف سیاسی جماعتیں جس حلقے پر انگلی رکھیں گے وہاں دوبارہ پولنگ کرائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید شاہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو …

Read More »

اکنامک ایڈوائزی کونسل کی تشکیلِ نو، شاہد خاقان عباسی سربراہ مقرر

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی جانب سے اکنامک ایڈوائزی کونسل کی تشکیلِ نو کردی گئی ہے جبکہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سربراہ مقرر ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزی کونسل (ای اے سی) کی تشکیلِ نو کر دی …

Read More »

عمران خان ملک میں فتنہ فساد مچانے کیلئے ہر وقت تیار ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان ملک میں فتنہ فساد مچانے کے لیے ہر وقت تیار ہے، اب ان کا کام ملکی سالمیت کو داو پر لگانا اور ریاستی اداروں کے خلاف زبان درازی کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے …

Read More »