Tag Archives: اسلام آباد

جو بھی احتجاج کیلئے اسلام آباد آئے گا، پکڑا جائے گا۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ جو بھی احتجاج کے لیے اسلام آباد آئے گا، پکڑا جائے گا، اس پر پرچہ کٹے گا۔ تفصیلات کے مطابق عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ہم بیرسٹر گوہر سے کوئی بات کرنے کو تیار نہیں، …

Read More »

اسلام آباد میں دفعہ 144، خلاف ورزی پر سختی سے نمٹنے کا اعلان

اسلام آباد پولیس

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ العمل ہے، پولیس اس پر عمل کے لیے تمام تر اقدامات کرے گی۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر شہر میں امن عامہ کے قیام کو یقینی بنایا جائے گا۔ اسلام …

Read More »

انتظامیہ مروجہ قانون کیخلاف کسی کو احتجاج کی اجازت نہ دے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کی اجازت سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے 5 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپنے فیصلے میں …

Read More »

پی ٹی آئی احتجاج سے نمٹنے کیلئے پولیس نفری ڈی چوک اور مختلف سڑکوں پر کنٹینرز پہنچ گئے

پولیس

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج سے نمٹنے کے لیے اسلام آباد پولیس کی تیاریاں بھرپور طریقے سے جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی احتجاج روکنے کے لیے اسلام آباد پولیس کی نفری ڈی چوک پہنچ گئی، ایس ایس پی آپریشنز ارسلان شہازیب بھی ڈی چوک …

Read More »

27ویں ترمیم نہیں بلکہ کچھ ایکٹ آ رہے ہیں۔ طارق فضل چوہدری

طارق فضل چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ 27ویں آئینی ترمیم نہیں آرہی البتہ کچھ ایکٹ لائے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگی رہنما طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ 26ویں ترمیم کے بعد کچھ ابہام ہے، جسے دور کرنے کے لیے جمعہ کو کچھ ایکٹ …

Read More »

ایس سی او کے کامیاب انعقاد پر سینیٹ میں قرارداد منظور

ایس سی او شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) ایس سی او کے کامیاب انعقاد پر سینیٹ میں قرارداد منظور کرلی گئی، قرارداد شیری رحمان نے ایوان میں پیش کی۔ تفصیلات کے مطابق شیری رحمان کا قرارداد پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایس سی او ایک کامیاب کانفرنس تھی، پاکستان کی جیو اکنامک …

Read More »

ایس سی او کانفرنس: سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات، شہر میں پاک فوج تعینات

پاک فوج

اسلام آباد (پاک صحافت) ایس سی او کانفرنس کیلئے اسلام آباد میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کر لئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ایس سی او کانفرنس کے حوالے سے اسلام آباد شہر میں پاک فوج کے دستے تعینات کر دیئے گئے، میٹرو بس سروس آج 14 اکتوبر سے 17 اکتوبر …

Read More »

اسلام آباد شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کیلئے تیار، شہر کو خوبصورتی سے سجا دیا گیا

اسلام آباد

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے لیے تیار ہے شہر کو خوبصورتی سے سجا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی میں سیکیورٹی سخت کردی گئی، 12 سے 16 اکتوبر تک شادی ہال، کیفے، ریسٹورنٹ اور اسنوکر کلب بند کرنے کا …

Read More »

چینی وزیراعظم کی پاکستان آمد، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلائے جانے کا امکان

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) چینی وزیراعظم کی پاکستان آمد کے سلسلہ میں پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلائے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی وزیراعظم کے لیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کیا جا سکتا ہے، اس حوالے سے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے تمام سٹاف کی چھٹیاں منسوخ کر …

Read More »

پاکستان کا بھارت میں جوہری مواد کی چوری اور غیر قانونی فروخت کی تحقیقات کا مطالبہ

منیر اکرم

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کے اقوام متحدہ میں مستقل مندوب منیر اکرم نے بھارت میں جوہری مواد کی چوری اور غیر قانونی فروخت پر سلامتی کونسل سے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے اقوام متحدہ میں مستقل مندوب منیر اکرم نے سلامتی کونسل سے خطاب کرتے …

Read More »