Tag Archives: اسلام آباد

شب و روز محنت کرنے سے ہی قومیں ترقی کرتی ہیں۔ شہباز شریف

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں جناح ایونیو انٹرچینج انڈر پاس کا افتتاح کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انڈر پاس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ 42 روز میں انڈر پاس کی تعمیر ایک نیا ریکارڈ ہے، فلائی …

Read More »

مسلم لیگ ن نے وعدوں کی تکمیل کا آغاز کردیا ہے، عطاء اللہ تارڑ

(پاک صحافت) وفاقی وزیراطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ہم آپ کی مشکلات سے مکمل طور پہ آگاہ ہیں ان کے حل کیلیے تمام وسائل بروئے کار کائے جارہے ہیں الحمدللہ مسلم لیگ ن نے وعدوں کی تکمیل کا آغاز کردیا ہے۔

Read More »

صدر آصف زرداری سے چینی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف زرداری سے پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زائی ڈونگ نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق اس موقع پر دونوں برادر ممالک کے درمیان دوطرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں سینیٹر سلیم مانڈوی والا اور سرکاری حکام …

Read More »

سانحہ اے پی ایس: لاہور، اسلام آباد اور راولپنڈی کے تعلیمی اداروں میں کل تعطیل کا اعلان

اسکول

لاہور (پاک صحافت) سانحہ اے پی ایس کے شہدا کی یاد میں لاہور، اسلام آباد اور راولپنڈی میں کل 16 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر لاہور کی جانب سے جاری چھٹی کے حوالے سے نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع لاہور میں کل 16 دسمبر …

Read More »

انسداد دہشتگردی عدالت سے علی امین گنڈاپور، بشری بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری

گنڈاپور بشری

اسلام آباد (پاک صحافت) انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے علی امین گنڈاپور، بشری بی بی، ایم این اے شاہد خٹک اور ایم پی اے سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق وارنٹ گرفتاری تھانہ رمنا میں درج مقدمہ میں جاری کئے گئے، وارنٹ گرفتاری کیلئے …

Read More »

لکھ کر دیتا ہوں پی ٹی آئی دوبارہ اسلام آباد آنے کی پوزیشن میں نہیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ نے دعوی کیا ہے کہ لکھ کر دیتا ہوں پی ٹی آئی جلد دوبارہ اسلام آباد آنے کی پوزیشن میں نہیں۔ تفصیلات کے مطابق رانا ثناءاللّٰہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کا اسلام آباد میں کوئی انتظام نہیں تھا، صرف لوگوں کو ڈی …

Read More »

اسلام آباد پر مسلح جتھوں کے ذریعہ چڑھائی کی گئی۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں چڑھائی کی گئی، مسلح جتھے میں 20 ہزار کے قریب لوگ تھے۔ تفصیلات کے مطابق رانا ثناءاللّٰہ نے کہا کہ جو لوگ حملے میں ملوث تھے انکے خلاف وزیراعظم نے ٹاسک فورس کے قیام کا کہا ہے۔ جب …

Read More »

پاکستان میں ووٹرز کی کل تعداد 13 کروڑ 22 لاکھ 54 ہزار 310 ہے۔ الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ملک بھر میں ووٹرز کی تعداد کے حوالے سے اعداد و شمار پیش کردیے۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق پاکستان میں کل ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 22 لاکھ 54 ہزار 310 ہے، جن میں سے 7 کروڑ …

Read More »

ہر جان قیمتی، مگر پی ٹی آئی لاشوں کی سیاست کرنا چاہتی ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ہر جان قیمتی ہے، مگر پی ٹی آئی لاشوں کی سیاست کرنا چاہتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ اگر کوئی شخص جاں بحق ہوا ہے تو نہ کوئی نام سامنے آیا نہ …

Read More »

پی ٹی آئی غیرملکی وفد کی آمد پر ہی کیوں احتجاج کرتی ہے؟ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ تحریک انصاف غیر ملکی مہمانوں کی اسلام آباد آمد پر ہی کیوں احتجاج کرتی ہے؟۔ تفصیلات کے مطابق اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بار بار تحریک انصاف ایسے وقت پر احتجاج کی کال کیوں دیتی ہے؟ ایس سی …

Read More »