Tag Archives: اسرائیل

فلسطینی زمینوں پر کینسر کی طرح پھیلتے یہودی آبادکار

فلسطینی زمینوں پر کینسر کی طرح پھیلتے یہودی آبادکار

(پاک صحافت) ویسے تو فلسطینی علاقوں کو یہودیانے اور یہودی آبادکاری کے کینسر کو پھیلانے کے لیے اسرائیلی ریاست کے تمام ادارے پیش پیش ہیں مگر صہیونی ریاست کے زیرانتظام ‘نیچر اتھارٹی’ ایک ایسا ادارہ ہے جس کا مقصد بہ ظاہر تو قبضہ کرنا نہیں جیسا کہ اس کے نام …

Read More »

فلسطینیوں کو کورونا ویکسین سے محروم کرکے اسرائیل نے ثابت کردیا کہ وہ ایک نسل پرست ریاست ہے: امریکی رکن کانگریس

فلسطینیوں کو کورونا ویکسین سے محروم کرکے اسرائیل نے ثابت کردیا کہ وہ ایک نسل پرست ریاست ہے: امریکی رکن کانگریس

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکی کانگریس کی مسلمان اور عرب نژاد رکن رشیدہ طلیب نے فلسطینیوں‌ کو کورونا ویکسین سے محروم رکھنے پر ایک بار پھر اسرائیل کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نے فلسطینیوں کو کورونا ویکسین کی فراہمی سے انکار کرکے ثابت کیا ہے …

Read More »

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے اسرائیل سے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آبادکاری روکنے کا مطالبہ کردیا

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے اسرائیل سے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آبادکاری روکنے کا مطالبہ کردیا

واشنگٹن (پاک صحافت) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی حکومت کی طرف سے یہودی آباد کاروں کے لیے مزید 800 گھروں کی تعمیر کے اعلان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیل سے یہ تعمیرات روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ گذشتہ …

Read More »

عرب لیگ کے سربراہ نے جو بائیڈن انتظامیہ سے ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں میں تبدیلی لانے کا مطالبہ کردیا

عرب لیگ کے سربراہ نے جو بائیڈن انتظامیہ سے ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں میں تبدیلی لانے کا مطالبہ کردیا

واشنگٹن (پاک صحافت) عرب لیگ کے سربراہ نے اُمید ظاہر کی ہے کہ جو بائیڈن انتظامیہ ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں میں تبدیلی لائے گی اور فلسطینیوں کی آزادی کے حصول کے لیے علاقائی اور بین الاقوامی جماعتوں کے تعاون سے ایک سیاسی عمل کا آغاز کرے گی۔ غیر ملکی خبر …

Read More »

اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی بستی بسانے کا نیا منصوبہ، مصر اور یورپی یونین نے شدید تشویش کا اظہار کردیا

اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی بستی بسانے کا نیا منصوبہ، مصر اور یورپی یونین نے شدید تشویش کا اظہار کردیا

قاہرہ (پاک صحافت) اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی بستی بسانے کے نئے منصوبے پر مصر اور یورپی یونین نے شدید تشویش کا اظہار کردیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق مصر نے اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودیوں کے لئے 780 گھر تعمیر کرنے …

Read More »

عمران نے بھارت اور اسرائیل سے مالی اعانت وصول کی: مریم

عمران نے بھارت اور اسرائیل سے مالی اعانت وصول کی

اسلام آباد(پاک صحافت)  پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (PDM) کی علیحدہ علیحدہ ریلیاں اسلام آباد پہنچ گئیں جہاں الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے صدر دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جارہا ہے۔ پی ڈی ایم کی جانب سے پی ٹی آئی کو غیر ملکی فنڈنگ ​​کیس میں ناقابل قبول …

Read More »

اسرائیل کو ہرگز تسلیم نہیں کریں گے: شاہ محمود قریشی

اسرائیل کو ہرگز تسلیم نہیں کریں گے

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کو ہرگز تسلیم نہیں کریں گے پاکستان دنیا کو بھارت کا اصلی چہرہ مسلسل دکھا رہا ہے۔ پورے خطے میں امن واستحکام چاہتے ہیں۔ اسلام …

Read More »

ترکی نے مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی مداخلت کو مذہبی غنڈہ گردی قرار دے دیا

ترکی نے مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی مداخلت کو مذہبی غنڈہ گردی قرار دے دیا

انقرہ (پاک صحافت)  ترکی نے مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی ریاست کی مجرمانہ مداخلت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے مذہبی غنڈہ گردی اور خطے میں امن بقائے باہمی کی ثقافت کو نقصان پہنچانا ہے۔ جمعرات کے روز ایک ورچوئل کانفرنس سے خطاب میں ترک وزیر برائے مذہبی امور …

Read More »

صہیونی ریاست مسجد اقصیٰ کے خلاف غلیظ اور گھناونی سازشیں کررہی ہے: خطیب مسجد اقصیٰ

صہیونی ریاست مسجد اقصیٰ کے خلاف غلیظ اور گھناونی سازشیں کررہی ہے: خطیب مسجد اقصیٰ

مقبوضہ بیت المقدس (پاک صحافت) مسجد اقصیٰ کے امام اور خطیب الشیخ ڈاکٹر اسماعیل نواہضہ نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ کو صہیونی ریاست کی غلیظ اور گھناونی سازشوں کا سامنا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ قبلہ اول کے خلاف اسرائیل کی نئی اور تازہ سازشوں میں‌ مسجد اقصیٰ …

Read More »

اسرائیل فوری طور پر فلسطینیوں ‌کو کورونا ویکسین فراہم کرے: اقوام متحدہ

اسرائیل فوری طور پر فلسطینیوں ‌کو کورونا ویکسین فراہم کرے: اقوام متحدہ

رام اللہ (پاک صحافت) اقوام متحدہ نے اسرائیل کی طرف سے کورونا ویکسین کے معاملے میں فلسطینیوں کے ساتھ امتیازی سلوک برتنے کی مذمت کی ہے، اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے مندوب  برائے فلسطین مائیکل لنک نے اسرائیل پر زور دیا کہ وہ فلسطینیوں ‌کو فوری اور مساوی بنیاد …

Read More »