اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وزارت خارجہ تمام سطح پر اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھا رہا ہے، غزہ میں نسل کشی ہو رہی ہے جس پر وزیراعظم نے کھل کر اسرائیل کی مذمت کی ہے۔ کشمیر کے معاملے پر ہم ہر …
Read More »اسرائیلی جنگی جرائم کے باعث یو این کی ساکھ داؤ پر لگ گئی، اسحاق ڈار
اسلام آباد (پاک صحافت) نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کے جنگی جرائم اور نسل کشی کے اقدامات سے اقوام متحدہ کی ساکھ داؤ پر لگ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی سلامتی کونسل کی رکنیت کی مدت کے آغاز …
Read More »وفاقی کابینہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری، اہم فیصلے ہوئے
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کا اقوام متحدہ سکیورٹی کونسل کے غیر مستقل رکن کے طور پر دو سالہ مدت کا آغاز آج سے ہو رہا ہے، وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی وفاقی …
Read More »پاکستان عالمی امن اور سیکیورٹی کیلئے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا، اسحاق ڈار
اسلام آباد (پاک صحافت) نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی امن اور سیکیورٹی کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔ اسلام آباد میں سفیروں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سلامتی کونسل کی غیر مستقل رکنیت پاکستان کے لیے …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف 18 سے 20 دسمبر تک مصر کا سرکاری دورہ کریں گے
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف 18 سے 20 دسمبر تک مصر کا سرکاری دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم قاہرہ میں ترقی پذیر 8 ممالک کے 11ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی 18 دسمبر کو ڈی ایٹ وزرا کونسل …
Read More »وزیراعظم کی ہدایت پر یونان میں پاکستانی سفارتخانے میں خصوصی سیل قائم
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر کشتی حادثہ کی معلومات کیلئے یونان میں پاکستانی سفارتخانے میں خصوصی سیل قائم کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق خصوصی سیل یونانی جزیرے کے قریب کشتی ڈوبنے کے واقعے میں پاکستانیوں کی شناخت اور ورثاء کی اپنے پیاروں تک رسائی یقینی …
Read More »متحدہ عرب امارات کے سفیر کی اسحاق ڈار سے ملاقات، ویزا مسائل پر تبادلہ خیال
اسلام آباد (پاک صحافت) متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم الزابی نے ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے سفیر نے اسحاق ڈار سے ملاقات میں پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا، سفیر نے ویزا کے عمل …
Read More »اسٹیٹ گیسٹ کی آمد پر ہی احتجاج کی کال کیوں دی گئی؟ وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار
اسلام آباد (پاک صحافت) نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ گیسٹ کی آمد پر ہی احتجاج کی کال کیوں دی گئی؟ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحریکِ انصاف کی تاریخ ہے کہ ان کا احتجاج یا …
Read More »وزیر خارجہ اسحاق ڈار 2 روزہ سرکاری دورے پر ایران روانہ
اسلام آباد (پاک صحافت) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سرکاری دورے پر ایران روانہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار 2 روزہ سرکاری دورے پر ایران کیلئے روانہ ہوئے، وزیر خارجہ اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے وزراء کونسل کے 28 ویں اجلاس میں شرکت …
Read More »پاکستان کا ملائیشیا میں سیلاب اور بارشوں سے جانی ومالی نقصان پر اظہار افسوس
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے ملائیشیا میں سیلاب اور طوفانی بارشوں سے ہونے والے جانی ومالی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ملائیشین ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور ملائیشیا میں سیلاب سے ہونے والی تبای کے متعلق تبادلہ خیال …
Read More »