(پاک صحافت) معروف اداکار ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ اچھی اداکاری بہت مشکل کام ہے، ڈرامے کا اپنا انداز ہوتا ہے جو فلم سے بالکل مختلف ہے۔ کراچی میں 17ویں عالمی اردو کانفرنس کے دوسرے دن ’میں ہوں کراچی‘ کے عنوان سے منعقدہ سیشن میں ہمایوں سعید اور عاصم …
Read More »وکرانت میسی کا اداکاری سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
(پاک صحافت) فلم ’بارہویں فیل‘ سے شہرت پانے والے بھارتی اداکار وکرانت میسی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر 37 سالہ اداکار نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔ انہوں نے انسٹاگرام …
Read More »32 برس کام کرنے کے باوجود وہ پذیرائی نہیں ملی جس کا حق دار ہوں، جان ریمبو
(پاک صحافت) پاکستانی فلم انڈسٹری سے وابستہ مقبول اداکار افضل خان المعروف جان ریمبو نے حکومت سے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ شوبز انڈسٹری میں 32 برس کام کرنے کے باوجود وہ پذیرائی نہیں ملی جس کے وہ حق دار ہیں۔ حال ہی میں ملکی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی معروف فنکار …
Read More »تابش ہاشمی نے فلموں میں کام کرنے سے انکار کی وجہ بتا دی
(پاک صحافت) نجی ٹی وی چینل کے معروف میزبان تابش ہاشمی نے فلموں اور ڈراموں میں کام نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔ تابش ہاشمی نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے فلموں اور ڈراموں میں اداکاری کرنے کے ارادے کے بارے …
Read More »زاویار نے اداکار بننے کا فیصلہ کیا تو میں جائے نماز پر بیٹھ کر رویا تھا، نعمان اعجاز
(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار نعمان اعجاز نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کبھی نہیں چاہتے تھے کہ ان کے بچے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھیں۔ نعمان اعجاز نے حالی ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنی زندگی کے …
Read More »آریان خان کی ویب سیریز ’اسٹار ڈم‘ کی شوٹنگ مکمل ہوگئی
(پاک صحافت) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی پہلی ویب سیریز اسٹارڈم کی شوٹنگ مکمل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، آریان خان نے اپنے کیریئر کی پہلی ویب سیریز’اسٹار ڈم‘ کی شوٹنگ مکمل کرلی ہے جس کی کاسٹ میں اداکار بوبی دیول بھی …
Read More »نواز الدین صدیقی کا چاند نواب کو پیغام
(پاک صحافت) بالی ووڈ کے معرف اداکار نواز الدین صدیقی بھی پاکستانی فنکاروں کے مداح نکلے۔ نواز الدین صدیقی نے جرمنی کے نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی ڈرامہ نگاروں کو ’لاجواب‘ اور اداکاروں کو’شاندار‘ قرار دے دیا اور پاکستانی صحافی چاند نواب کو ایک خصوصی پیغام بھی دیا۔ …
Read More »وہاج علی رواں سال کی 10 مقبول ترین شوبز شخصیات کی فہرست میں شامل
(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار وہاج علی کو برطانیہ کے ایک مشہور اخبار نے ’نمبر ون پاکستانی اسٹار‘ قرار دے دیا۔ یاد رہے کہ وہاج علی نے نامور برطانوی اخبار ’ایسٹرن آئی‘ کی 2023ء کی’ٹاپ 50 ایشین سیلیبریٹیز‘ کی فہرست میں نویں پوزیشن حاصل کی ہے۔ تفصیلات …
Read More »سینئر بھارتی اداکارہ لیلاوتی چل بسیں
(پاک صحافت) سینئر بھارتی اداکارہ لیلاوتی 85 برس کی عمر میں چل بسیں۔ بھارتی میڈیا کی رپوٹ کے مطابق ضعیف العمری کی وجہ سے لاحق عوارض میں مبتلا لیلاوتی بنگلور کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں۔ تفصیلات کے مطابق سینئر اداکارہ نے 400 کے قریب کناڈا سمیت 600 …
Read More »میری طرح ڈراموں سے سبق سیکھیں، فیروز خان
(پاک صحافت) اہلیہ پر تشدد اور پھر طلاق کے باعث تنازعات میں گھرے رہنے والے پاکستانی اداکار فیروز خان نے مداحواں کو ڈراموں سے سبق سیکھنے کا درس دے دیا۔ خیال رہے کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اداکار نے پوسٹ شیئر کی اور بتایا کہ انہوں نے …
Read More »
paksahafat پاک صحافت