اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کو سیلاب کے لیے ملنے والی رقم قرضہ ہے جو واپس بھی کرنا ہے۔ اسلام آباد میں نیشنل ڈیزاسٹر رسک منیجمنٹ فنڈ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں سیلاب کی …
Read More »عمران کی صحت ٹھیک، بجلی بندش کی بات ناقابل قبول ہے۔ مصدق ملک
اسلام آباد (پاک صحافت) مصدق ملک کا کہنا ہے کہ عمران کی صحت ٹھیک، بجلی بندش کی بات ناقابل قبول ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو اس کمرے میں رکھا گیا جہاں احسن اقبال تھے، جو سیل احسن اقبال کے …
Read More »27 اکتوبر یوم سیاہ کے موقع پر احسن اقبال کا خصوصی پیغام
(پاک صحافت) 27-اکتوبر یوم سیاہ کے موقع پر وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے جاری پیغام میں کہا کہ بھارت نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے معاملے پر اقوام متحدہ اور سیکیورٹی کونسل کی قراردادوں کو پیروں تلے روندا اور 5 اگست 2019 کو مقبوضہ جموں و کشمیر کو …
Read More »شعبۂ سائنس میں ترقی کیلئے ڈیجیٹلائزیشن ضروری ہے، احسن اقبال
(پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ سائنس کے شعبے میں ترقی کے لیے ڈیجیٹلائزیشن ضروری ہے۔ تھری ڈی پرنٹنگ اینڈ ویکیوم ٹیکنالوجی سے متعلق عالمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستانی نوجوان جدید ٹیکنالوجی سے خود کو مستفید کر رہے ہیں، نوجوان …
Read More »دنیا انسانی تاریخ کی تیز ترین تبدیلیوں سے گزر رہی ہے، احسن اقبال
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ دنیا انسانی تاریخ کی تیز ترین تبدیلیوں سے گزر رہی ہے۔ اسلام آباد میں ڈیٹا فیسٹ 2024ء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ ہم وہ لوگ ہیں جنہوں نے تختی سے …
Read More »گوادر ایئرپورٹ اور سی پیک 2 سے خوشحالی کی نئی راہیں کھلیں گی۔ احسن اقبال
اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ گوادر ایئرپورٹ اور سی پیک 2 سے خوشحالی کی نئی راہیں کھلیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ چینی وزیراعظم گیارہ سال بعد پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں، ہم …
Read More »کوئی جمہوریت پسند آئینی پیکیج سے اختلاف نہیں کرسکتا، احسن اقبال
(پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ کوئی بھی جمہوریت پسند آئینی پیکیج سے اختلاف نہیں کرسکتا ہے، ہم عدلیہ کو سیاسی معاملات سے دور رکھنا چاہتے ہیں۔ ایم کیو ایم مرکز بہادرآباد میں خالد مقبول صدیقی کے ہمراہ میڈیا بریفنگ میں احسن اقبال نے …
Read More »کراچی میں ہونے والی دہشتگردی اور پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال میں مماثلت ہے، احسن اقبال
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ کراچی میں ہونے والی دہشت گردی اور پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال میں مماثلت ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایس سی او میں 9 ممالک کے سربراہان شرکت کریں …
Read More »تحریکِ انتشار پاکستان کی گولن تحریک بن چکی ہے۔ احسن اقبال
اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ترکیہ کی گولن تحریک کی طرح پاکستانی ریاست پر قبضہ کرنے کی اسکیم پر عمل کر ر ہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ترکیہ میں گولن تحریک کے حمایتی انتظامیہ، عدلیہ، …
Read More »آبادی کی شرح کم ہو رہی تھی، لیکن پھر اضافہ دیکھنے کو ملا، احسن اقبال
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ قومی مسائل کے حل کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھنا ہو گا۔ اسلام آباد میں پارلیمانی فورم برائے آبادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کو ایک میز پر …
Read More »
paksahafat پاک صحافت