Tag Archives: آئین

آرٹیکل 160 میں ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر رضا ربانی نے آئین کے آرٹیکل 160 میں ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش کردیا ہے۔ جسے چیئرمین سینیٹ نے قائمہ کمیٹی کے سپرد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق آئین کے آرٹیکل 160 میں ترمیم کے لئے پیش کئے گئے بل کے متن …

Read More »

صوبوں کے حقوق وفاق سے چھین کر لیں گے، بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے پی ٹی آئی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہآئینی حقو ق پر سودے بازی نہیں کریں گے اور صوبوں کے حقوق وفاق سے چھین کر لیں گے۔ پی پی چیئرمین کا کہنا ہے کہ  ہم نے ناصرف …

Read More »

اسمبلی سے منظور کردہ الیکشن ایکٹ کی کئی شقیں آئین سے متصادم ہیں۔ الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی سے منظور کردہ الیکشن ایکٹ کی کئی شقیں آئین سے متصادم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے وفاقی حکومت کو خط لکھ کر انتخابی اصلاحات کے متعلق اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا ہے۔ …

Read More »

شاہد خاقان عباسی کا ملک کو آئین کے مطابق چلانے کا مطالبہ

شاہد خاقان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کےسینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے بڑا مطالبہ کر دیا، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ہمارا مطالبہ ہے ملک آئین کے مطابق چلایا جائے۔ شاہد خاقان عباسی کاکہنا ہے کہ قائد حزب اختلاف کے ساتھ جو ہوا …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کو آئین، قانون اور جمہوری روایات کا کچھ پتا نہیں۔ وزیر اطلاعات سندھ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کو آئین، قانون اور جمہوری روایات کے بارے میں کچھ بھی معلوم نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ …

Read More »

انتخابی ترامیم آئین اور الیکشن کمیشن پر سنگین حملہ ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے انتخابی ترامیم کی آڑ میں ملکی آئین اور الیکشن کمیشن پر حملے کی کوشش کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا …

Read More »

مضبوط معیشت کے بغیر ملکی تعمیر و ترقی ممکن نہیں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے مضبوط معیشت ضروری ہے۔ اس کے بغیر عوامی مسائل پر قابو پانا ممکن نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

آئین کی بالادستی کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور  (پا ک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عوام کو آئین کی بالادستی اور حق حکمرانی دلانے کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایٹمی دھماکے کے بعد سی پیک کا دھماکا کرنے والے …

Read More »

شاہد خاقان عباسی کا حکومت کو اپنی ناکامی کا اعتراف کرنے کا مشورہ

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ مہنگائی آئے روز بڑھ رہی ہے۔ عوامی مشکلات حل کرنے میں حکومت ناکام ہے۔ حکومت کو جلد اپنی ناکامی کا اعتراف کرلینا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے ذرائع …

Read More »

کوئی مجھے پھانسی بھی چڑھائے اپنے موقف پر قائم ہوں۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ کوئی مجھے پھانسی بھی چڑھائے اپنے موقف پر قائم ہوں۔ ایسی پالیسیاں نہ بنائی جائیں کہ جن کی وجہ سے ملک میں غدار پیدا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »