Tag Archives: آئین

عدلیہ کو ویسے فیصلے کرنے چاہئیں جیسے برطانیہ میں کیے گئے، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہمیں بھی برطانیہ اور امریکا سے سبق سیکھنا چاہیے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ 9 مئی کا واقعہ ایک منظم سازش تھی، انتشار اور فساد کی اجازت نہ مذہب دیتا ہے، نہ …

Read More »

جو شریعت اور آئین کو نہیں مانتے، ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے، آرمی چیف

(پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ جو شریعت اور آئین کو نہیں مانتے، ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے، ہم لوگوں کو کہتے ہیں کہ اگر احتجاج کرنا ہے تو ضرور کریں لیکن پرامن رہیں۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل علماء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے آرمی …

Read More »

آئین کسی کو فلور کراسنگ کی اجازت نہیں دیتا، عطا تارڑ

عطا تارڑ

(پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ فلور کراسنگ کے حوالے سے آئین اور قانون بالکل واضح ہے کہ فلور کراسنگ نہیں ہوسکتی اور ایک پارٹی کا بیان حلفی اگر آپ اسمبلی میں جمع کروا دیں کہ میں فلاں جماعت کا رکن ہوں …

Read More »

سپریم کورٹ ہو یا کوئی اور عدالت وہ آئین کی تشریح تو کرسکتی ہے لیکن اسے ری رائٹ ہرگز نہیں کرسکتی، طارق فضل چوہدری

طارق فضل چوہدری

اسلام آباد (پاک صحفات) طارق فضل چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آزاد حیثیت سے الیکشن جیتنے والے شخص کے پاس کسی بھی جماعت میں شمولیت کیلیے 3 دن کا وقت ہوتا ہے۔ کوئی بھی عدالت خواہ وہ سپریم کورٹ ہو یا کوئی اور عدالت وہ آئین کی …

Read More »

مخصوص نشستوں کے معاملے پر دو ججوں نے سنجیدہ قانونی نکات اٹھائے، عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں کے معاملے پر دو ججوں کے اختلافی نوٹ میں سنجیدہ قانونی نکات اٹھائے گئے جن کا جواب آنا ضروری ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ مخصوص نشستوں کے …

Read More »

پی ٹی آئی کو بن مانگا ریلیف دینے کے لیئے آئین کو ری رائٹ کیا گیا، عطا تارٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ مختلف معاملات ایسے ہیں جن میں ایسے فیصلے دیئے جاتے ہیں جہاں درخواست گزار نے وہ ریلیف مانگا ہی نہیں جو انہیں دے دیا گیا ہو ، نہ وہ درخواست گزار عدالت کے سامنے موجود ہے وہ خود …

Read More »

کسی شخص، کسی گروہ کو اجازت نہیں کہ وہ کسی کے قتل کے فتوے جاری کرے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے اندر آئین ہے، عدالتیں ہیں اور قانون ہے۔ پاکستان میں کسی شخص، کسی گروہ کو اجازت نہیں کہ وہ کسی کے قتل کے فتوے جاری کرے کیونکہ ریاست میں سزا اور …

Read More »

منصوبے کے تحت مایوسی، جھوٹ اور انتشار کا زہر پھیلایا جارہا ہے، سعد رفیق

(پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما، سابق وفاقی وزیر سعد رفیق نے دعویٰ کیا ہے کہ سوچے سمجھے منصوبے کےتحت مایوسی، جھوٹ، تشدد، کنفیوژن اور انتشار کا زہر پھیلایا جارہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام میں سعد رفیق نے لکھا کہ بہت سے لوگ …

Read More »

پسند کے فیصلےدینے والے ججز ملکی حالات کے ذمہ دار ہیں، مریم نواز

مریم نواز

(پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ آپ اپنے ضمیر کے مطابق فیصلے کرتے ہیں اور آئین کا قتل ہوتا ہے جس کے بعد ملک کی یہ حالت ہوتی ہے آپ ذمہ دار ہیں ملک کی اس حالت کے۔ عوام سے یہ درخواست کرنا چاہوں گی …

Read More »