عطا تارڑ

کسی کو بغیر مانگے ریلیف کیسے دیا جاسکتا ہے۔ عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ کسی کو بغیر مانگے ریلیف کیسے دیا جاسکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ آزاد امیدوار کو 3 دن میں کسی جماعت میں شامل ہونا ہوتا ہے، پی ٹی آئی نے سنی اتحاد کونسل جوائن کر کے غلطی کی۔

انھوں نے کہا کہ مخصو ص نشستوں کے کیس میں پی ٹی آئی دعویدار نہیں تھی، حلف نامے دینے والے پارٹی تبدیل نہیں کر سکتے۔

عطا تارڑ نے مزید کہا کہ کسی پارٹی کو بغیر مانگے ریلیف کیسے دیا جاسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

جرائم کیخلاف ایف آئی اے کو ایف بی آئی کی طرز پر بنانا چاہتے ہیں، محسن نقوی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ جرائم کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے