شہباز شریف

چینی ورکرز کی سیکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ وزیراعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چینی ورکرز کی سکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے چائنہ پبلک ڈپلومیسی ایسوسی ایشن کی دعوت پر چین کا دورہ کرنے والے سینئر صحافیوں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین کے عوام کو تحفظ فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے اور تمام ادارے اس سلسلے میں ایک پیج پر ہیں۔ وفد نے وزیراعظم کو دورہ چین کی کامیابی کے حوالے سے آگاہ کیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے اپنے حالیہ دورہ چین کے دوران کئی اہداف حاصل کئے۔ جلد ہی بڑی تعداد میں چینی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کریں گی۔

یہ بھی پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان کی لبنان میں بذریعہ الیکٹرانک آلات اسرائیلی دہشتگردی کی مذمت

اسلام آباد (پاک صحافت) دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے