پاکستان ہاکی ٹیم نے قوم کے دل جیت لیے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم نے قوم کے دل جیت لیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان کی ہاکی ٹیم نے قوم کے دل جیت لیے ہیں۔

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں ٹیم پاکستان نے جاپان سے خوب مقابلہ کیا، ٹیم کے ہر کھلاڑی عمدہ کھیل پیش کیا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستانی ہاکی ٹیم عمدہ کھیل کے باعث مبارک باد کی مستحق ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے