یوٹیلٹی اسٹورز

وفاقی حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز سمیت 16 محکموں کو بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت کی جانب سے یوٹیلیٹی اسٹورز سمیت 16 محکموں کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز سمیت 16 محکموں کو بند کرنے کی تیاریاں مکمل لیں، محکموں میں پاکستان انجینئرنگ کونسل نیشنل فرٹلایزر سمیڈا اور دیگر شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق متعلقہ محکموں کو بندش کے لیے ایک ہفتے سے 3 ماہ کا وقت دے دیا گیا، ملک بھر یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈی مکمل طور پر ختم کر دی گئی ہے۔

دوسری جانب یوٹیلیٹی اسٹورز بںدش پر 18 ہزار سے زائد ملازمین نے احتجاج پر غور شروع کردیا۔

یہ بھی پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان کی لبنان میں بذریعہ الیکٹرانک آلات اسرائیلی دہشتگردی کی مذمت

اسلام آباد (پاک صحافت) دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے