وزیراعظم کی صادق خان کو میئر لندن منتخب ہونے پر مبارکباد

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے صادق خان کو میئر لندن منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے صادق خان کو لندن کا میئر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔

شہباز شریف نے کہا کہ تیسری بار میئر منتخب ہونا صادق خان کی عوامی خدمت کا ثبوت ہے۔

انھوں نے کہا کہ مستقبل میں صادق خان کی مزید کامیابیوں کے لئے نیک تمناوں کا اظہار کرتا ہوں۔

وزیر اعظم نے کہا کہ برطانوی پاکستانی نے ہر پاکستانی کا سر فخر سے بلند کردیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے