وزیراعظم شہبازشریف سے کویت کے سفیر کی ملاقات

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر سے ملاقات ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کویت کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کیلئے ساتھ مل کر کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کویت کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کیلئے ساتھ مل کر کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

شہبازشریف نے کہا کہ پاکستان کویت کےساتھ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے، ہم دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو فروغ دینا چاہتے ہیں۔

کویتی سفیر نے کورونا کے دوران پاکستان کے تعاون کو سراہا، انہوں نے امیر کویت کو جلد از جلد پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت بھی دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے