مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمان افغان حکومت کی دعوت پر کل کابل کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (پاک صحافت) جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کل افغانستان کا دورہ کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمن افغان حکومت کی دعوت پر کل کابل جائیں گے۔ سابق ایم این اے مولانا جمال الدین محسود بھی مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ ہوں گے۔

دورے کے دوران پاک افغان تعلقات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، افغان حکام سے کالعدم ٹی ٹی پی سمیت دیگر امور پر بات چیت کی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق دورے میں افغان سرزمین کے پاکستان کے خلاف مسلسل استعمال پر بھی بات ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں

شہباز شریف

دہشت گردی کا سر کچلے بغیر پاکستان آگے نہیں بڑھ سکتا، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کا سر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے