لیاقت بلوچ

لیاقت بلوچ کا ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل کا مطالبہ

(پاک صحافت) نائب امیرِ جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ نے ایران کے ساتھ گیس پائپ لائن کے منصوبےکی تکمیل کا مطالبہ کر دیا۔

لیاقت بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت غیر ترقیاتی اخراجات کا بوجھ 50 فیصد کم کرے۔ اُنہوں نے کہا ہے کہ اگر حکومت غیر انسانی سلوک بند کرے تو تاجر ٹیکس دینے کو تیار ہیں۔

نائب امیرِ جماعتِ اسلامی نے کہا کہ حکومت گندم اسکینڈل کے کرداروں کو تحفظ دے کر زراعت کو تباہ کر رہی ہے۔ اُنہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ ملک کو ملنے والے محصولات کے برابر سرکاری ادارے کرپشن کا مال بنا لیتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

پی آئی اے

پی آئی اے کا ترکیہ کیلئے فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل

اسلام آباد (پاک صحافت) عدم ادائیگی کے باعث پی آئی اے نے ترکیہ کے لیے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے