ٹانک (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں آج کرفیو نافذ ہوگا، ضلعی انتظامیہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق کل صبح چھ بجے سے شام چھ بجے تک کرفیو نافذ ہوگا، وانا شاہراہ، ڈبرہ بازار، کوڑ، خرگئی، منزئی سمیت ملحقہ علاقوں میں آمد و رفت معطل رہے گی۔
دوسری جانب ضلعی انتظامیہ نے اپیل کی ہے کہ شہری اپنی نقل و حرکت محدود رکھیں اور متبادل راستے اختیار کریں۔
Short Link
Copied