کابینہ

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 اور پنشن میں 15 فیصد اضافہ منظور

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی۔

تفصیلات کے مطابق گریڈ 1 سے 16 تک کیلئے 25 فیصد اضافہ جبکہ گریڈ 17 سے 22 تک 20 فیصد کا اضافہ کیا گیا۔ علاوہ ازیں اجلاس میں کسانوں، نوجوانوں اور صنعتوں کی پیکج کی بھی منظوری دی گئی۔

ذرائع کے مطابق تمام تر اسکیمیوں کا اعلان بجٹ تقریر میں شامل ہے۔ اجلاس میں 18 ہزار ارب روپے سے زائد حجم کی بجٹ تجاویز منظور کی گئیں۔

اس حوالے سے رانا ثناءاللہ نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف ایوان میں تنخواہوں اورپنشن میں اضافے کا اعلان کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

روس پاک

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی سے روسی مسلح افواج کے ڈپٹی چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقات

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق روسی مسلح افواج کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے