دہشتگرد کیلئے افغان سرزمین کا استعمال؛ افغان ناظم الامور دفترخارجہ طلب، شدید احتجاج

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں دہشت گردی کیلئے افغان سرزمین کے استعمال پر افغان ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان نے افغانستان کے سامنے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا، پاکستان نے جعفر ایکسپریس حملے میں افغان سرزمین استعمال کرنے کا معاملہ اٹھایا، جعفر ایکسپریس حملے میں افغان سرزمین استعمال کرنے پر احتجاج ریکارڈ کیا گیا۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ پاکستان نے افغانستان سے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرنے پر روز دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے