خیبر پختون خوا میں 165 ججوں کی تقرری و تبادلے

پشاور (پاک صحافت) خیبر پختون خوا بھر میں 165 ججوں کی تقرری و تبادلے کر دیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے صوبۂ خیبر پختون خوا میں 165 ججوں کی تقرری و تبادلوں سے متعلق اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔ پشاور ہائی کورٹ کے اعلامیے کے مطابق مقرر و تبادلہ کیے گئے ججوں میں 50 ایڈیشنل سیشن ججز اور 16 سیشن ججز شامل ہیں۔

واضح رہے کہ اعلامیے کے مطابق 75 سول ججز اور 24 سینئر سول ججز کے بھی تبادلے کر دیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

پی آئی اے

پی آئی اے کا ترکیہ کیلئے فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل

اسلام آباد (پاک صحافت) عدم ادائیگی کے باعث پی آئی اے نے ترکیہ کے لیے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے