حکومت کا مخصوص نشستوں سے متعلق قومی اسمبلی میں رد عمل کا فیصلہ

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے مخصوص نشستوں سے متعلق قومی اسمبلی میں رد عمل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق حکومت نے عدالتی فیصلے کے خلاف پارلیمانی فورم استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس مقصد کے لیے قومی اسمبلی اجلاس میں عدالتی فیصلے کے خلاف قرارداد منظور کرائی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق ایوان میں پارلیمان کی بالادستی اور خودمختاری سے متعلق بحث بھی ہوگی۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اہم قانون سازی بھی متوقع ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے