مریم نواز

تحریک انصاف کے لوگ کسی رعایت یا نرمی کے مستحق نہیں، مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے لوگ کسی رعایت یا نرمی کے مستحق نہیں ہیں۔

لاہور سے جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ تحریک انصاف کے بھیس میں موجود تحریک انتشار کا واحد مقصد ملک میں آگ لگانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ لوگ کسی رعایت یا نرمی کے مستحق نہیں، ان کے لشکر میں فرنٹ لائنز میں تربیت یافتہ دہشت گرد شامل ہیں۔

واضح رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ انہوں نے دہشت گردوں کو پولیس اور ریاست پر حملہ آور ہونے کےلیے استعمال کیا ہے، کون سا ملک یہ برداشت کرتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

پی ٹی آئی کے قافلے سے پولیس پر آنسو گیس شیل فائر ہوئے، 120 افغانی پکڑے گئے، محسن نقوی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پی ٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے