منظور وسان

بہت سے لوگ جیل جائینگے، کچھ باہر آئینگے، منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے پیش گوئی کی ہے کہ بہت سے لوگ جیل جائیں گے اور کچھ باہر آئیں گے۔

تفصیلات کے مطابق اپنے خوابوں اور پیش گوئیوں کے حوالے سے مشہور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے یہ بات جاری کیے گئے بیان میں کہی ہے۔

ان کا راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید کاٹنے والے سابق وزیرِ اعظم کے حوالے سے کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کا کوئی مستقبل نہیں ہے۔ منظور وسان کا اپنے بارے میں کہنا ہے کہ میں سیاسی لوگوں کو جیل میں بھیجنے کے حق میں نہیں ہوں۔

یہ بھی پڑھیں

روس پاک

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی سے روسی مسلح افواج کے ڈپٹی چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقات

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق روسی مسلح افواج کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے