بوہری برادری آج عیدالاضحیٰ منارہی ہے

کراچی (پاک صحافت) بوہری برادری آج عیدالاضحیٰ منارہی ہے۔ کراچی میں صدر کی طاہری مسجد میں عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کردی گئی۔

نماز عید کے بعد قربانی کا فریضہ ادا کیا جارہا ہے۔ واضح رہے کہ ملک بھر میں کل عیدالاضحیٰ منائی جائے گی۔ علاوہ ازیں سعودی عرب اور امارات سمیت خلیجی ممالک میں آج عید منائی جارہی ہے۔

واضح رہے کہ یورپ، امریکا سمیت کئی ممالک میں اس بار بھی دو عیدیں منائی جائیں گی۔ امریکا، برطانیہ، یورپ اور کینیڈا میں مسلم کمیونٹی کے بعض افراد اتوار جبکہ دیگر پیر کو عید منائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

روس پاک

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی سے روسی مسلح افواج کے ڈپٹی چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقات

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق روسی مسلح افواج کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے