بلاول بھٹو

بلاول بھٹو نے پیپلزپارٹی کا اہم اجلاس کل اسلام آباد میں طلب کرلیا

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی کا اہم اجلاس کل اسلام آباد میں طلب کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اجلاس میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے حوالے سے حکمت عملی تیار کی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں پیپلز پارٹی کے قانونی و آئینی ماہرین شریک ہوں گے۔

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس منگل کو طلب کیے جانے کا امکان ہے، اجلاس میں صدر کی طرف سے واپس بھیجے جانے والے مجوزہ بل رکھے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان کی لبنان میں بذریعہ الیکٹرانک آلات اسرائیلی دہشتگردی کی مذمت

اسلام آباد (پاک صحافت) دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے