بجلی و ٹیکس چوری ختم کریں تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بجلی چوری، ٹیکس چوری اور شاہانہ طرز ختم کریں تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں۔

تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ ہماری بیماری اور مصیبت کا علاج ہمارے پاس ہے، اگر ہم اپنی حرکتیں ٹھیک کریں گے تو ہی بہتر ہوگا۔ خواجہ آصف نے کہا کہ ہمیں اپنے مسائل اور ٹیکس معاملات کو درست کرنا ہوگا،

واضح رہے کہ وفاقی وزیر خواجہ آصف نے مزید کہا کہ اچھا شگون اور اچھی بات ہے کہ وفاق اور صوبے مل کر کام کر رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے