بانی پی ٹی آئی نے اپنی کہی ہوئی بات سے پھر یوٹرن لے لیا، میاں افتخار حسین

نوشہرہ (پاک صحافت) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے اپنی کہی ہوئی بات سے پھر یوٹرن لے لیا۔

نوشہرہ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے میاں افتخار نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے اسٹیبلمشنٹ کو نیوٹرل رہنے کا کہا تھا، وہ آج کس منہ سے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی بات کر رہے ہیں۔

میاں افتخار کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعت کے بغیر اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کامیاب نہیں ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ نے صاف کہا ہے سیاسی پارٹیوں کے درمیان مداخلت نہیں کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان کی لبنان میں بذریعہ الیکٹرانک آلات اسرائیلی دہشتگردی کی مذمت

اسلام آباد (پاک صحافت) دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے