احسن اقبال

اکتوبر یا نومبر میں انتخابات کا وقت متعین ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ نے کے رہنما وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت کی مدت اگست میں مکمل ہوگی جس کے بعد اکتوبر یا نومبر میں انتخابات کا وقت متعین ہے۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ نگراں حکومتیں 90 دن کے لیے ہوں گی، ان کا کہنا تھا کہ نگراں حکومتیں 90 دن کی آئینی مدت سے اوپر نہیں جائیں گی۔

واضح رہے کہ وفاقی وزیر  احسن اقبال کا کہنا تھا کہ انتخابات کے لیے زیادہ تر حلقوں میں ہمارے دیرینہ اُمیدوار موجود ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کے لوگ جہانگیر ترین اور دیگر گروپوں سے رابطہ کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

ندیم افضل چن

زرداری صاحب کو میڈیٹ دیں اور ڈائیلاگ ہوں تو سیاسی بحران 1 ماہ میں ختم ہوسکتا ہے۔ ندیم افضل چن

اسلام آباد (پاک صحافت) ندیم افضل چن کا کہنا ہے کہ زرداری صاحب کو میڈیٹ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے