خواجہ آصف

آج بولنے والے نواز شریف پر پہاڑ ٹوٹنے کے وقت کہاں تھے۔ خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آج بولنے والے نواز شریف پر پہاڑ ٹوٹنے کے وقت کہاں تھے؟۔

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک میں بجلی گیس چوری ہو رہی ہے اور عام آدمی کی زندگی متاثر ہو رہی ہے۔ جب شوکت صدیقی کو بلی چڑھایا گیا اس وقت جج صاحبان اور ان لوگوں کا ضمیر کہاں تھا۔

وزیر دفاع کا مزید کہنا تھا کہ جب شوکت صدیقی کو بلی چڑھایا گیا اس وقت جج صاحبان اور ان لوگوں کا ضمیر کہاں تھا، کیا یہ ضمیر نیا امپورٹ کیا ہے یا مجھ سے آپ نے لیا ہے۔ جن لوگوں کے پاس طاقت ہوتی ہے، ان کو عزت آبرو کا پاس رکھنا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان کی لبنان میں بذریعہ الیکٹرانک آلات اسرائیلی دہشتگردی کی مذمت

اسلام آباد (پاک صحافت) دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے