خواجہ سعد رفیق

اقتدار کی جنگ پھیلتے پھیلتے جنگل کی آگ بن چکی ہے۔ خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ اقتدار کی جنگ پھیلتے پھیلتے جنگل کی آگ بن چکی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ نفرت، بغض، جھوٹ اور انتقام اس آگ کو مسلسل بڑھاوا دے رہے ہیں، یہ جانتے ہوئے بھی کہ آپ ایک دوسرے کو ڈھا تو سکتے ہیں ختم نہیں کرسکتے۔

خواجہ سعد رفیق کا مزید کہنا تھا کہ کوئی فریق سوچنے، سمجھنے، بیٹھنے اور اپنی غلطی ماننے یا پیچھے ہٹ کر آگے بڑھنے کو تیار نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ندیم افضل چن

زرداری صاحب کو میڈیٹ دیں اور ڈائیلاگ ہوں تو سیاسی بحران 1 ماہ میں ختم ہوسکتا ہے۔ ندیم افضل چن

اسلام آباد (پاک صحافت) ندیم افضل چن کا کہنا ہے کہ زرداری صاحب کو میڈیٹ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے