9 مئی کرنے والوں کا 28 مئی والوں سے مقابلہ ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ 9 مئی کرنے والوں کا 28 مئی والوں سے مقابلہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کو ڈیفالٹ کرانے والوں کا ڈیفالٹ سے بچانے والوں سے مقابلہ ہے، 9 مئی کرنے والوں کا 28 مئی والوں سے مقابلہ ہے۔

مریم اورنگزیب نے یہ بھی کہا کہ افسوس سڑکوں کی بدتمیزی پارلیمان میں آگئی ہے، اس بد تہذیبی اور بد تمیزی کا جواب عوامی خدمت سے دیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے