یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے عالمی مالیاتی فنڈ سے متعلق کہا ہے کہ یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا۔ یہ بات انہوں نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہی۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ہیڈ آفس کا دورہ کیا جہاں انہوں نے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ایف بی آر میں اصلاحات ہو رہی ہیں۔

واضح رہے کہ وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے جاری بیان میں مزید کہا کہ ایف بی آر میں ڈجیٹلائزیشن کا سفر شروع ہوچکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

شہباز شریف

دہشت گردی کا سر کچلے بغیر پاکستان آگے نہیں بڑھ سکتا، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کا سر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے