عظمی بخاری

ہمیں پنجاب کی تاریخ کی نالائق ترین اپوزیشن ملی ہے۔ عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ ہمیں پنجاب کی تاریخ کی نالائق ترین اپوزیشن ملی ہے۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی اجلاس کا بائیکاٹ کرنے والی یہ دنیا کی پہلی نالائق ترین اپوزیشن ہے، خود ہی اجلاس بلانے کے لیے ریکوزیشن جمع کراتے ہیں اور خود ہی اسمبلی کے گیٹ پر تماشا لگاتے ہیں۔

عظمی بخاری کا مزید کہنا تھا کہ اگر اسمبلی کے گیٹ پر تماشا ہی لگانا تھا تو اجلاس پر عوام کے ٹیکس کا پیسہ کیوں خرچ کروایا۔

انہوں نے کہا کہ نو مئی کے سہولت کار اور منصوبہ سازوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا وقت آگیا ہے۔ جب تک اس فسادی ٹولے کو انجام تک نہیں پہنچایا جاتا پاکستان میں استحکام نہیں آئے گا۔

یہ بھی پڑھیں

عظمی بخاری

دھرنا پارٹی اب فتنہ پارٹی میں کنورٹ ہوچکی ہے۔ عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ دھرنا پارٹی اب فتنہ پارٹی میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے