کراچی (پا ک صحافت) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہمیں قوم کو تمام حقائق بتانا چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ آج ملک معاشی مسائل میں الجھا ہوا ہے، جو ملک بیرون ممالک فنڈنگ پر منحصر ہو وہ ترقی نہیں کرسکتا۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید حسین شاہ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ ہم صحیح جگہ پر صحیح آدمی کو نہیں رکھتے، ہم سیاسی لوگوں پر نہیں ٹیکنوکریٹ پر یقین رکھتے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان کی 68 فیصد نوجوان آبادی ہے۔
واضح رہے کہ سید خورشید حسین شاہ کا کہنا ہے کہ جو ملک بیرون ممالک فنڈنگ پر منحصر ہو وہ ترقی نہیں کرسکتا۔ ہم لوگ ذمہ دار ہیں، ہمیں قوم کو تمام حقائق بتانا چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ آج ملک معاشی مسائل میں الجھا ہوا ہے۔
Short Link
Copied