سلیم حیدر

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب کے رخصت پر ہونے کے باعث اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے قائم مقام گورنر پنجاب کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

ذرائع کے مطابق سردار سلیم حیدر خان 7 جولائی تک چھٹیوں پر ہوں گے، ملک احمد خان 7 جولائی تک بطور قائم مقام گورنر پنجاب کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

کوئی شک نہیں یہ مشکل بجٹ تھا، وزیر مملکت خزانہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت خزانہ علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ کوئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے