گورنر سندھ نے قربانی کیلئے 100 اونٹ، 10 بیل، 100 بکرے خرید لیے

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے قربانی کے جانوروں کی خریداری مکمل کر لی۔ جن میں اونٹ، بیل اور بکرے شامل ہیں۔

اس حوالے سے گورنر ہاؤس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ نے 100 اونٹ، 10 بیل اور 100 بکرے خریدے ہیں۔ ترجمان نے بتایا کہ گورنر سندھ نے بھاؤ تاؤ کر کے رات گئے فی بیل 10 لاکھ کا خریدا جبکہ فی بکرا 40 ہزار کا خریدا۔

انہوں نے کہا کہ گورنر سندھ پہلے ہی فی اونٹ 3 لاکھ کے حساب سے خرید چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

روس پاک

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی سے روسی مسلح افواج کے ڈپٹی چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقات

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق روسی مسلح افواج کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے