سیکیورٹی فورسز

گوادر میں دہشت گرد حملے کی کوشش ناکام

گوادر (پاک صحافت) سیکورٹی فورسز اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے گوادر میں دہشت گرد حملے کی کوشش ناکام بنا دی۔

تفصیلات کے مطابق گوادر کے علاقے منڈی میں سیکورٹی فورسز اور بم ڈسپوزل اسکواڈ (بی ڈی ایس) نے بروقت کارروائی کرکے دہشت گرد کارروائی کی کوشش ناکام بنا دی۔ دہشت گردوں نے منڈی میں رات گئے دھماکا خیز مواد نصب کیا تھا۔

ذرائع کے مطابق موثر کارروائی سے دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے محرم اور آئندہ ہونے والے جلسے میں دہشت گردی کرنے کے عزائم کو ناکام بنا دیا گیا۔ سیکورٹی فورسز نے کلیئرنس آپریشن مکمل کرلیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

خواجہ آصف

فیض حمید عمران کیخلاف وعدہ معاف گواہ بن سکتے ہیں، وزیر دفاع نے اشارہ دے دیا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ شواہد بانی پی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے