گوادر: ضلعی انتظامیہ اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب

گوادر (پاک صحافت) گوادر میں ضلعی انتظامیہ اوربلوچ یکجہتی کمیٹی کےدرمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ صوبائی وزارت داخلہ کے اعلامیہ کے مطابق آج سےصوبے بھر کی تمام قومی شاہراہیں کھول دی جائیں گی۔

اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ موبائل نیٹ ورک بحال اور تمام راستوں سے رکاوٹیں ہٹاکر راستے کھولےجائیں گے۔ صوبائی وزارت داخلہ کے مطابق بلوچ یکجہتی کمیٹی دھرنا ختم ہونے کے بعد گرفتار افراد کو رہا کیا جائے گا۔

علاوہ ازیں بلوچ یکجہتی کمیٹی نے گوادر سمیت بلوچستان بھر میں تمام دھرنےختم کرنےکا اعلان کردیا۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کی ڈاکٹر ماہ رنگ اور ڈپٹی کمشنر گوادر نے معاہدے پر دستخط کیے۔

یہ بھی پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان کی لبنان میں بذریعہ الیکٹرانک آلات اسرائیلی دہشتگردی کی مذمت

اسلام آباد (پاک صحافت) دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے