میاں افتخار حسین

کے پی حکومت بنوں واقعے پر صرف بیان بازی سے کام لے رہی۔ میاں افتخار حسین

پشاور (پاک صحافت) میاں افتخار حسین کا کہنا ہے کہ کے پی حکومت بنوں واقعے پر صرف بیان بازی سے کام لے رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبر پختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ امن کا پیغام لے کر بنوں جارہے ہیں۔

پشاور میں صحافیوں سے گفتگو میں میاں افتخار حسین نے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت بنوں واقعے پر صرف بیان بازی سے کام لے رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عوام کو اعتماد میں لے کر بات ہوگی، افراتفری پھیل گئی تو خانہ جنگی کی صورتحال ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان ملیشیا

پاکستان اور ملائیشیا کا قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ حتمی مراحل میں داخل

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ حتمی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے